Create
Search…
⌘
K
Home
Trending
Library
Credits
Chats
Support
Wiki
Blog
Toggle Sidebar
Dil ruba.. by HypnoticArt94 - Zona
Track · Nov 23, 2025 · UR
Dil ruba..
HypnoticArt94
Play
Like
Duration
2:38
Language
UR
Lyrics
ہے تو اک آسماں
اور میں ہوں زمیں
تجھے چاہنا
ہے یہ میری خطا
.......
........
تیری معصومیت
تیری کم سن ادا
جس پہ دل آگیا
دل کی کیا ہے خطا
....
.....
خوب صورت ہے تو
اور الھڑ زرا
تھوڑی چنچل بھی ہے
تھوڑی نازک ذرا
ہاں تجھے چاہنا
ہے یہ میری خطا
بھولپن ہے تیرا
اک قیامت ادا
تیری آنکھیں حسیں
جیسے کوئی غزال
حسن ہے یہ تیرا
بے مثال ،بے مثال
ہاں تجھے چاہنا
ہے یہ میری خطا
تیری زلفیں گھنی
جیسے شب ہو گھنی
لالیاں گال کی
جیسے کشمیر ہو
ہر ادا ہے تیری
دل ربا، دل ربا
ہاں تجھے چاہنا
ہے یہ میری خطا
Style
sufi style
Credits
Prompt by
HypnoticArt94
Generated
Nov 23, 2025
Model
Aria v5